مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کے مطابق ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج رات ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں ہندوستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج رات ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1881008
آپ کا تبصرہ